گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ’قصیدہ بردہ شریف‘ نئے انداز میں پیش کر دیا

گلوکارہ مومنہ مستحسن کا ’قصیدہ بردہ شریف‘ نئے انداز میں پیش کر دیا گیا

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ’قصیدہ بردہ شریف‘ نئے انداز میں پیش کر دیا

اسلام آباد: پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نےنجی ٹی وی  چینل کے لیے رمضان کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) گایا ہے ۔گلوکارہ نے ’قصیدہ بردہ شریف‘ کو اپنے انداز میں پیش کیا، جو اتحاد رمضان ٹرانسمیشن کے لیے گزشتہ رات ریلیز کیا گیا۔اس ویڈیو میں مومنہ مستحسن سفید رنگ کے جوڑے میں ہمیشہ کی طرح کافی خوبصورت نظر آئیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں