ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرخ زیبا کراچی میں انتقال کرگئیں

ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرخ زیبا کراچی میں انتقال کرگئیں ہیں

ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرخ زیبا کراچی میں انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ فرخ زیبا کراچی میں انتقال کرگئیں ہیں۔ اداکارہ کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر اور وہ خالق حقیقی سے جاملی۔


اداکارہ کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی جس میں ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی جبکہ بہت سے فنکاروں نے ان کی وفات پر تعزیت  اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں