پنجاب حکومت نے   تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے   تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔

محکمہ سکول کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے  تعلیمی اداروں  میں 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

خیال رہے گزشتہ روز وفاقی حکومت نے یوم تکریم شہدا کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔ 

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 25 یوم تکریم کے موقع پر عام تعطیل نہیں ہوگی اس حوالے سے ابھی کوئی نوٹیکفیشن جاری نہیں کیا گیا۔