پنوعاقل میں بس ٹرالے سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

پنوعاقل میں بس ٹرالے سے جا ٹکرائی، 2 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

پنو عاقل : پنو  عاقل کے قریب بائی پاس پر کراچی سے پنجاب جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے نکل کر آگے جانے والے ٹرالے سے ایک دھماکے سے جا ٹکرائی جس کے نتییجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے اور 20 زائد زخمی ہو گئے۔

 حادثے کی اطلاع پر ایدھی اوراور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں جائے حاڈچہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے فوری طور پر امدادی کا روائیوں کا آغاز کرتے ہو ئے زخمیوں کو سکھر اور پنو عاقل کے اسپتالوں میں پہنچایا جہاں پر متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا تی ہے تاہم ان کو طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے حادثہ اتنا شدید تھا کہ فوت ہونے والوں کی نعشوں کو کا فی جدوجہد کے بعد نکالا جا سکا۔