چین میں پاور پلانٹ میں دھماکہ،40مزدور ہلاک

چین میں پاور پلانٹ میں دھماکہ،40مزدور ہلاک


بیجنگ:چین کے مشرقی صوبے کے میں زیر تعمیر پاور پلانٹ میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 40مزدور ہلاک ہو گئے،مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ صبح7 بجے پیش آیا۔ حادثے کی جگہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اورنج اور کالی وردیوں ملبوس ریسکیو اہلکاروں لوہے کے پائیپوں کے ذریعے ملبے میں تلاش کا کام کر رہے ہیں۔
چین کے راہنماتعمیراتی کاموں میں مزدورں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے متعدد احکامات دے چکے ہیں مگر چین میں عمارتوں کا گرنا اور تعمیراتی کاموں میں مزدورں کی ہلاکت ایک عام معاملہ بن چکا ہے۔
یاد رہے ایسے حادثات میں اب تک ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں