مظفرآباد: 5ویں سالانہ محفل نعت مرحبا یا مصطفی 2دسمبر کومنعقد ہوگی

مظفرآباد: 5ویں سالانہ محفل نعت مرحبا یا مصطفی 2دسمبر کومنعقد ہوگی

مظفرآباد: مرکزی میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے زیر اہتمام استقبال جشن ولادت مصطفیٰ کے سلسلہ میں 5ویں سالانہ محفل نعت مرحبا یا مصطفی بتاریخ 2دسمبر 2016بعداز نماز عشاء بلال شاپنگ کمپلیکس اپر اڈہ میںسابق ایڈیشنل آئی جی کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس میں عالم اسلام کے عظیم علماء کرام و ثناء خواں رسول ۖشرکت کریں گے ۔ محفل نعت میں لاہور سے مشہور بلبل مدینہ محمد عمر صدیقی شرکت کریں گے ۔جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں تما م عاشقان رسول ۖسے شرکت کریں خواتین کے لیے پردہ کا انتظام کیا گیا ہے محفل کے اختتام پر لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا۔