اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ ہسپتال میں دم توڑ گئی

اداکارہ کو 11 گولیاں لگی تھی ڈاکٹر وں کی کوششوں کے باوجود ان کی جان نہیں بجا سکے اور وہ خلق حقیقی سے جا ملی

اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ ہسپتال میں دم توڑ گئی

لاہور:  ہربنس پورہ میں نامعلوم کار سوار افراد کی فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ آج زخمی ہو گی تھی اداکارہ کو 11 گولیاں لگی تھی  ڈاکٹر وں کی کوششوں کے باوجود ان  کی جان نہیں بجا سکے اور وہ  خالق حقیقی سے جا ملی ۔

 حملے میں اسٹیج اداکارہ کا گارڈ بھی زخمی ہوا تھا  تاہم دونوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ دونوں کو گولیاں لگی ہیں جس کے بعد ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے تاہم ان کی تلاش کا کام جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کا پروڈیوسر  علی رضا سے جھگڑا چل رہا تھا اور ان پر یہ تیسرا قاتلانہ حملہ ہتھا۔

مصنف کے بارے میں