ایئربس کی اے350سیریزکےطیارےنےاڑان بھرلی

ایئربس کی اے350سیریزکےطیارےنےاڑان بھرلی

نیو یارک: ’’ایئربس‘‘ کی اے تھری ففٹی سیریز کے سب سے بڑے طیارے نے آزمائشی اڑان بھرلی، دو انجن والے طیاروں کا دور دوبارہ شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔

A350  میں تین سو چھیاسٹھ مسافر سفر کرسکتے ہیں۔چارانجن والا سیون فور سیون صرف چوالیس زیادہ مسافروں کے ساتھ اڑان بھرتا ہے۔
اکانومی کلاس کی وسیع نشستیں اس کی خاصیتوں میں سے ایک ہیں۔لگژری ڈیزائن والا یہ طیارہ طویل فاصلے کی پرواز کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنے حریفوں سے 25 فیصد کم ایندھن استعمال کر تا ہے ۔

مصنف کے بارے میں