بھارتی اداکارویوک اور دیویانکا کی ڈانس ویڈیووائرل

بھارتی اداکارویوک اور دیویانکا کی ڈانس ویڈیووائرل

ممبئی:معروف بھارتی ٹی وی کے اداکار ویوک اور دیویانکا کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیومنظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔

a1a1aa551d8b73057cdf7cfe6a2ac33a


تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی کے اداکار ایک سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے تھے جہاں انہوں  نے خوب ڈانس کیا اور تصاویر بھی لیں۔

d5e6a23c20c735b13e23042bb73d5b21


یاد رہے کہ ویوک اور دیویانکا نےبھارتی ڈرامےمیں اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر بھارت میں شہرت حاصل کی تھی اور چند ماہ قبل ویوک اور دیویانکا نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا اور ان دونوں کے اس فیصلے سے ان کےمداحوں بہت خوش ہوئے تھے اور یہ دونوں اداکار ابھی تک لے لیے بہت اچھے ہمسفر ثابت ہوئے ہیں ۔دونوں اداکار اس وقت بھارت کے نامور اداکاروں میں شامل ہو تے ہیں ۔

3ad39f98dd073dd6e2353e66eb6b3dc8