قطر دنیا بھر کے امیر ترین اسلامی ممالک میں پہلے نمبر پر

قطر دنیا بھر کے امیر ترین اسلامی ممالک میں پہلے نمبر پر

 اسلام آباد: فارچون میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے 200امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں قطر کو دنیا بھر کے امیر ترین اسلامی  ممالک میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ کویت کا نمبر ساتواں ہے۔

اس فہرست میں کویت کے مقامی اخبار القباص کی رپورٹ کےمطابق تیل کی آمدن کی وجہ سے دنیا کا امیر ترین ملک بننے والے ملک قطر کی آمدن 930,124ڈالرز ہے جبکہ کویت کی 670,69ڈالرز۔

یہ درجہ بندی بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے 2017اکتوبر کے سالانہ اعدادو شمار کی بنیاد پر کی گئی ہے جسے معروف میگزین فارچون نے جاری کی ہے