معروف بھارتی اداکار اور گلوکار نے خود کومکمل تبدیل کر لیا

معروف بھارتی اداکار اور گلوکار نے خود کومکمل تبدیل کر لیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکار اور گلوکاردلجیت دوسانج  نے خود کو مکمل تبدیل کر لیا ۔اداکار کی تصاویر دیکھ کر ان کو پہنچاننا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے۔

1b8107a3c9e198b6073f81e04b4b0b4b


دلجیت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹراور انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں جس میں ان کے اندر آنے والی واضح تبدیلی کو دیکھا کا سکتا ہے۔

2f460cc4b306985ea8d80397009436d6


تفصیلات کے مطابق دلجیت  جلد ہی بالی ووڈ کی ایک فلم "کانیڈا"میں انوشکا شرما کے ساتھ جلوہ گھر ہونگے۔اداکار اپنی آنے والی فلم کو لے کر بہت پرجوش ہیں ۔انہوں نے اپنی کارکردگی کے باعث بہت جلدفلم انڈسٹری میں اپنا بان پیدا کیا تھا۔

21459f58c0a7ddca75f6faca50db9a41


یاد رہے کہ دلجیت سنگھ کی فلم "اڈتا پنجاب "نے ایوارڈ جیتا تھا۔