عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں اسلا م آباد آمد، جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ استعمال کرنے کی اجازت دیدی

عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں اسلا م آباد آمد، جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ استعمال کرنے کی اجازت دیدی
سورس: File

اسلام آباد: جی ایچ کیو نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی جازت  دے دی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم کو جی ایچ کیو کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی آمد اور روانگی کے لیے پریڈ گراؤنڈ استعمال کرسکتے ہیں۔ 

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو راولپنڈی دھرنے کے لیے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے پریڈ گراؤنڈ استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی ۔ 

مصنف کے بارے میں