بھارتی اداکار کی مرد سے عورت میں تبدیلی کی تصاویروائرل

ممبئی: معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا ہے اور ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

یہ تصویر گورو کی تبدیلی سے پہلے کی ہے اب گورو  کیسے  دیکھتے ہیں دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گورو اڑورا نے اپنا نام تبدیل کر کے گوری اڑورا رکھ لیا ہے ۔گورو کی تبدیلی نہ قابل یقین ہے دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کر پائے گا کہ وہ مر د تھے بھی کہ نہیں ۔


تفصیلات کے مطابق گورو اب رامپ والک کر رہے ہیں اور وہ اپنی اس تبدیلی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں ۔