نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 19پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 19پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 19پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،نرخوں میں کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔


فیصلے سے صارفین کو 25ارب روپے کا ریلیف ملے گا، نرخوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔