کرکٹر امام الحق کا خاتون صحافی کو کرارا جواب

کرکٹر امام الحق کا خاتون صحافی کو کرارا جواب

کراچی: معروف کھیل کی اینکر،لکھار اور تجزیہ نگار فضیلا صبا کو کرکٹر امام الحق نے ایسا کرارا جواب دے دیا کہ سب حیران رہ جائیں گئے ۔
فضیلا صبا کھیل کی اینکر ہونے کے ساتھ ساتھ امام الحق کی بہت بڑی مداح بھی ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں امام الحق کو مبارکباد پیش کی جس پر امام الحق نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا شکریہ آنٹی۔

84b9db5e20f6b11a707b62aa3526c2c9

یاد رہےقومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ جارحانہ بلے باز انضمام الحق کے بھتیجے نے آتے ہی دھو م مچا دی ۔قومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی اپنے ہنر کے جوہر دکھانے والے امام الحق کی پہلے ہی میچ میں شاندار سنچری کے بعدبہت سہراہا گیاتھا ۔