میری زندگی میں مداخلت کرنے والوں کو شرم کیوں نہیں آتی : میرا


کراچی:فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی میں کسی سے لیکر نہیں اپنا کما کر کھاتی ہوں اس لئے سب کو اپنے منہ بند کرنے چاہیں اور اپنی من مر ضی ہی کروں گی ۔


ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام ہی میرے کام میں مداخلت کر نا ہے جو مجھ کو کسی صورت پسند نہیں میں جس سے مر ضی شادی کر وں نہ کروں اس کا کسی سے کیا تعلق ہے ۔


انہوں نے کہا کہ میری زاتی ذندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے ورنہ ایسے لوگوں کے منہ بند کر نا مجھے اچھی طر ح آتے ہیں ۔