سائبر کرنسی بٹ کوائن نے 6 ہزار ڈالرز کی حد عبور کرلی 

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے 6 ہزار ڈالرز کی حد عبور کرلی 


لندن:ورچوئل کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 6ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کرلیا جس کے بعد اس کے ایک سکے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔


تفصیلات کے مطابق اس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت 6 ہزار ڈالرز( 6 لاکھ 32 ہزار روپے) سے زائد پر پہنچ چکی ہے۔یعنی ایک بٹ کوائن سے 14تولے تک سونا خریدا جاسکتا ہے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال مصنوعی ہے کہ لوگ اس سے جتنی جلد فائدہ اٹھا لیں گے وہ ہی ان کیلئے بہتر ہو گا