فلم انڈسٹری میں میرے بہت کم سچے دوست ہیں :شاہد کپور

فلم انڈسٹری میں میرے بہت کم سچے دوست ہیں :شاہد کپور

ممبئی:بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اعتراف کیا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ان کے بہت کم سچے دوست ہیں ۔


ایک بیان میں انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ انہیں انڈسٹری میں بہت بڑے حالات کا سامنا ہے اور اس وقت سچے دوستوں کی بھی کمی ہے ٗ اس دوران شاہد کپور کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔


انہوں نے کہا کہ فلم نگری میں ان کے بہت سارے دوست ہیں لیکن سچھ دوست صرف تین یا چار ہیں جن سے وہ اپنی تمام باتیں کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دوست بنتے رہتے ہیں لیکن آپ ہر ایک کو اپنا مخلص دوست تصور نہیں کر سکتے۔