عوام کل میاں نواز شریف کے لیے خصوصی د عا ئیہ تقار یب کاا ہتمام کر ے

عوام کل میاں نواز شریف کے لیے خصوصی د عا ئیہ تقار یب کاا ہتمام کر ے

لا ہور :پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عوام اور پارٹی کارکنان سے خصوصی اپیل کر تے ہو ئے در خواست کی ہے کہ محمد نوازشریف کی صحت کے لئے کل خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں ۔

میاں شہباز شر یف نے ایک بیان میں اپیل کی کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائدین، رہنما اور کارکنان کل خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کریں،پارٹی قائدین، رہنما اور کارکنان خاص طور پر نمازجمعہ کے بعد محمد نوازشریف کی صحت کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔

عوام سے بھی اپیل ہے کہ محمد نوازشریف کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعاکریں،محمد نوازشریف والد کی جگہ، بڑے بھائی اور میرے قائد ہیں۔

1ان کی صحت کے لئے دعا ﺅں کا ذاتی طورپر مشکور ہوں،ا نہوں نے پیغام میں کہا کہ عوام کی دعاﺅں سے انشااللہ ان کی صحت مزید بہتر ہوگی۔