کسان اتحاد نے بھی اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

کسان اتحاد نے بھی اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:کسان اتحاد نے بھی اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔کسان اتحاد کے چیئرمین طارق اشفاق نے کہا ہے کہ حکومت نے جائز مطالبات کو پورا نہ کیا تو 11نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے.

حکومتی نمائندوں کے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے ہمیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب تک مطالبات پورے نہیں ہونگے دھرنا جاری رہے گا۔وہ بدھ کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔