فیصل آباد میں گولی لگنے سے خاتون دم توڑ گئی اہم خبریں پاکستان علاقائی پنجاب 08:23 AM, 24 Sep, 2020 شیئر کریں ! فیصل آباد:سمندری روڈ کے علاقے میں گولی لگنے سے خاتون دم توڑ گئی۔ اہلخانہ کے مطابق گن کی صفائی کرتے ہوئے نوشین کو اچانک گولی لگی۔ ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت قتل ہے یا پھر حادثاتی موت اس بارے جاننے کیلئے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ شیئر کریں !