بگ باس فیم بندگی کالرا کی بولڈ تصویروں نے تہلکہ مچادیا

بگ باس فیم بندگی کالرا کی بولڈ تصویروں نے تہلکہ مچادیا

ممبئی:بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں حصہ لینے والی بندگی کالرا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی کا سب سے متنازعہ ریئلٹی شو بگ باس ایک ایسا شو ہے، جہاں پر آیا ہرکنٹسٹنٹ اپنی الگ پہچان بناکر نکلا ہے۔ اس پر کنٹسٹنٹ کو نہ صرف فین فالوئنگ ملتی ہے، بلکہ ان کی زبردست گرومنگ بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔

76542efe7d082b7b81d7422b891f2d08

ایسی ہی ایک کنٹسٹنٹ بگ باس میں آئی تھیں، ہم بات کر رہے ہیں بندگی کالرا کی، جنہوں نے اس  بگ باس کے گھر میں ایک عام سی شخصیت کے طور پر  حصہ لیا تھا اور وہ وہاں سے ایک سٹار بن کر نکلیں۔ حالانکہ اس شو سے باہر آنے کے بعد بندگی کالرا زیادہ پروجیکٹس میں نظر نہیں آئیں، لیکن اب سالوں بعد ایک بار پھر سے بندگی کارلرا انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں۔ 

87936c118d47cc20c2dca48ddbdaca01

انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر ہرکوئی حیران ہوگیا ہے۔دراصل بندگی کالرا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک بے حد بولڈ بکنی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ سٹرائپڈ وائٹ - بلو بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔ وہیں بندگی نے ریولنگ بکنی میں بے حد سزلنگ پوز بھی دیا ہے۔ 

ان کی اس تصویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی پول میں جانے کی تیاری کر رہی ہں۔ وہیں بندگی نے خود ہی یہ انکشاف کردیا ہے کہ یہ تصویر ایک ویکیشن کے دوران لی گئی ہے۔

96a555b8d22427289c0c9d1fd69eae98

بندگی کا یہ انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہوگئی ہے۔بندگی کالرا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن ایسے ہی دلچسپ پوز شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ بندگی کالرا بگ باس کے گھر میں کنٹسٹنٹ پنیش کے ساتھ نزدیکیوں کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں رہی تھیں۔ وہیں شو سے باہر آنے کے بعد انہوں نے پنیش کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو بھی شوٹ کیا تھا۔