پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: گزشتہ ہفتے پاناما کیس کے فیصلے کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ہی 100انڈیکس 50ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے باعث تین ماہ سے سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں ماند پڑی ہوئیں تھی،مگر گذشتہ ہفتے کیس کا فیصلہ آنے سے سرمایا کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مکمل طور پر متحرک ہوچکے ہیں،یہی وجہ ہے کہ گذشتہ ہفتے صرف تین روز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا اور کاورباری ہفتے کے پہلے ہی روز مارکیٹ نے 26 جنوری 2017 کی طرح ایک بار پھر 50 ہزار کی حد کو عبور کیا۔

'