گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں وزیر اعظم کی قیادت پر اعتمادسے متعلق قرارداد منظور

12:48 PM, 25 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی  میں وزیر اعظم کی قیادت پر اعتمادسے متعلق قرارداد منظورکرلی گئی۔ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نےگزشتہ روز وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کے اظہار کیلئے کثرت رائے سے ایک قرارداد منظورکی تھی ۔ایوان نے گلگت بلتستان کی ترقی میں ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ۔

مزیدخبریں