ہمیشہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ ہی قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے, جن کی زندگی جدوجہد کے بعد کامیابیوں سے بھری ہو,میرا

لاہور:  اداکارہ وماڈل میرا نے کہا ہے کہ جب تک ہم اپنی زندگی میں ترقی پانے کے لیے کوئی ٹارگٹ فائنل نہیں کرتے اورنہ ہی کسی کی شخصیت سے متاثر ہوتے ہیں، تب تک آگے بڑھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

میرا نے بتایا کہ جب انہوں نے شوبز کی دنیا کا انتخاب کیا تو اس سے پہلے وہ بہت سی پاکستانی ہیروئنوں سے خوب متاثر تھی اور ان کی طرح ہی نام و مقام بنانا چاہتی تھی۔ ان میں لیجنڈری صبیحہ خانم، شمیم آراء، زیبا، شبنم، رانی اور بابرہ شریف قابل ذکر ہیں۔ ان عظیم اداکاراؤں نے جس طرح سے اپنی اداکاری اور رقص کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کیا، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی.