مصباح الحق جیسا تحمل مزاج کپتان نہیں دیکھا، ڈین جونز

سڈنی: آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق بلے باز ڈین جونز نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مصباح کے ریٹائر ہونے کے بعد ان کی خدمات کی کمی محسوس ہو گی۔

مصباح الحق جیسا تحمل مزاج کپتان نہیں دیکھا، ڈین جونز

سڈنی: آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق بلے باز ڈین جونز نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مصباح کے ریٹائر ہونے کے بعد ان کی خدمات کی کمی محسوس ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ ڈین جونز نے کہا کہ انہوں نے آج تک مصباح الحق جیسا پرسکون اور تحمل مزاج کپتان نہیں دیکھا۔
واضح رہے کہ مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز ان کی کرکٹ میں الوداعی سیریز ہے۔