الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں خدمات سر انجام دینے والے عملے کے نئے معاوضہ جات-2018"کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں خدمات سر انجام دینے والے عملے کے نئے معاوضہ جات-2018
کیپشن: انتخابی عملہ بیلٹ پیپرز کی گنتی کرتے ہوئے ،فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  انتخابات کے دوران خدمات سر انجام دینے والے عملے کے نئے معاوضہ جات 2018 کا اعلان کر دیاہے ،

، ذرائع کے مطابق نئے معاوضہ جات کچھ اسطرح ہوں گے ۔

1۔اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر 15000روپے
2۔ریوائزنگ اتھارٹی 20000روپے
3۔سیپلائر 12000روپے
4۔ویری فائینگ آفیشلز 10000روپے

5۔ڈسپلےسنٹرز انچارج 15000روپے

یہ بھی ضرور پڑھیں :- الیکشن کمیشن نے ووٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی

6۔پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 2000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 6000 روپے
7۔اسسٹنگ پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1500 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 4500 روپے
8-پولنگ آفیسرز پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 3000 روپے
9۔نائب قاصد (لم سم) الیکشن کے دن کے 2000روپے
10۔نائب قاصد دوسرے دن کے کام کے 5000روپے
11۔(اے پی او ) اور (پی او) کی الیکشن ٹریننگ کا معاوضہ فی دن 1000روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں :- نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں کئی سو گنا اضافہ کردیا