پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی

پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی
image by facebook

ممبئی : بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ سٹار نک جونز سے شادی انجام پائی ہے اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارت اپنی منگیتر اشیتا سے رواں برس شادی انجام پائے گی ، دونوں رواں ماہ کے اختتام پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔