وزیراعظم عمران خان سے علیم خان کی ملاقات ، پنجاب کابینہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے علیم خان کی ملاقات ، پنجاب کابینہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے پی ٹٰی آئی رہنما علیم خان کی ملاقات ، پنجاب کابینہ کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے ملاقات کی جس کے دوران پنجاب کابینہ کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہ میری وزارت کے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔