پاکستان کے دفاع میں اہم پیش رفت،نائٹ وژن آلات جلد فوج کا حصہ ہونگے

پاکستان کے دفاع میں اہم پیش رفت،نائٹ وژن آلات جلد فوج کا حصہ ہونگے

واشگٹن :اب پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ انتہائی جدید آلات سے کر سکے گا امریکا کی پاکستان کو نائٹ و ژن آلات فروخت کرنے کی اجازت ۔نائٹ وڑن آلات کی مالیت 29 ارب 77 کروڑ روپے ،امریکی کمپنی کو "اِنفرا ریڈ ٹارگٹ سائٹ سسٹم" بنانے کا ٹھیکہ دے دیا گیا۔
کوبرا ہیلی کاپٹر زمیں نصب اِنفرا ریڈ سینسر سے دن و رات ،خراب موسم میں بھی ہدف آسان ہوگا۔لوک ہیڈ مارٹن "کمپنی ٹارگٹ سائٹ سسٹم فلوریڈا میں تیار کر ے گی ،امریکی کمپنی 2022 تک آلات امریکی بحریہ اور پاکستان کے حوالے کرے گی پاکستان "فارن ملٹی سیلز پروگرام" کے تحت مجموعی لاگت کی 12 فیصد رقم ادا کرے گا