اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ

اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ ‘آئندہ سال 5گانوں پر مشتمل ویڈیو البم بھی ریلز کر یں گی

اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ عروہ حسین کا باقاعدہ طور پر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ ‘آئندہ سال 5گانوں پر مشتمل ویڈیو البم بھی ریلز کر یں گی ۔ ذرائع کے مطابق عروہ حسین نے کچھ عرصہ پہلے ایک گا نا ’’آؤ لیکر چلیں ‘‘گایا جسکو شائقین نے بے حد پسند کیا ہے جسکے بعد اب عروہ حسین نے اداکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے وہ مختلف گلوکاروں کیساتھ بھی رابطے میں ہیں ا ور آئندہ سال باقاعدہ البم ریلز کر یں گی ۔