پاکستان فلم نگری میں ایک دھماکےدارانٹری

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری میں خوبصورت اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ فیچر فلم بالو ماہی کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اس فلم میں عثمان خالد بٹ اور عینی جعفری مرکزی کردار اداکررہےہیں۔

پاکستان فلم نگری میں ایک دھماکےدارانٹری

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری میں خوبصورت اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ فیچر فلم "بالو ماہی" کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اس فلم میں عثمان خالد بٹ اور عینی جعفری مرکزی کردار اداکررہےہیں۔

 اداکار عثمان کالد بٹ اور عینی جعفری کی لو کیمسٹری پر مبنی فلم بالو ماہی میں دونوں کی جاندار اور مزاحیہ اداکاری  کے علاوہ پاکستان  کے حسین مناظر کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

 فلم کی پروڈیوسر سعدیہ جبار اور ہدایت کاری کے فرائض ہائسم حسین انجام دے رہے ہیں جبکہ فلم کی موسیقی  ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔ بالو ماہی دس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔