سٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا

اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا اور ساتھ ہی کسی کیلئے محبت کا اظہار بھی کردیا۔

سٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا

لاہور:اسٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا اور ساتھ ہی کسی کیلئے  محبت کا اظہار بھی کردیا۔

اداکارہ ثوبیہ خان نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے وہ شادی کر یں گے جسکے لیے وہ تین سال مزید انتظار کر یں گی جبکہ اس حوالے سے ثوبیہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیج پر رشتہ کیلئے اشہار بھی دیا ہے جس میں ثوبیہ خان نے کہا کہ وہ 2020میں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر یں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے ۔