قائدِاعظم کا یومِ ولادت: ڈی جی رینجرز سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری

قائدِاعظم کا یومِ ولادت: ڈی جی رینجرز سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری

لاہور :ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ ولادت پر ان کے مزار پر حاضری دی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے مزارِ قائد اعظم پر پھولوں کی چادع چڑھائی ان کی  روح کے ایصالِ ثواب اور ملک کی ترقی کے لیے دعا کی۔

واضح رہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے عظیم تحفہ دینے والے بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں