ہندو مذہبی تہوار مہا شِورتری سے متعلق تصویر سوشل میڈیا پر وائرل!

ہندو مذہبی تہوار مہا شِورتری سے متعلق تصویر سوشل میڈیا پر وائرل!

ممبئی:ہر مذہب کے کچھ تہوار ہوتے ہیں جو اس کے ماننے والے عقید ت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں ۔بھارت میں گذشتہ روز ہندو مذہبی تہوار مہا شور تری بھی اسی عقیدت سے منایا گیا اور بہت سی بالی ووڈ سلیبرٹیز نے بھی سوشل میڈیا پر تہوار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔لیکن جولی ایل ایل بی 2کے ہیرو اکشے کمار نے بھی وہی کیا جو کسی منچلے نے تہوار کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تھا۔

اکشے نے جہاں تہوار کے حوالے سے مذہبی جوش کا اظہار کیا وہیں اس پوسٹ کو لیکر بھی کافی محظوظ ہوئے۔واضح رہے کہ شِو جی ہندو خداﺅں میں سے ایک خدا ہیں ۔