میک اپ کی جادوگری؛نئی تصاویرمیں منال خان کو پہچاننامشکل

میک اپ کی جادوگری؛نئی تصاویرمیں منال خان کو پہچاننامشکل

میک اپ کی جادوگری؛نئی تصاویرمیں منال خان کو پہچاننامشکل

لالی ووڈ: میک اپ کی جادوگری سے کسی کو انکارنہیں۔ مہارت سے کیا گیا میک اپ  پوری شخصیت کو بدل کے رکھ دیتا ہے،اس بات کی واضح مثال  معروف ٹی وی اداکارہ منال خان ہیں۔ اداکارہ ایمن خان کی جڑواں بہن منال خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ میک اپ نے منال کے خدوو خال کو اس حد تک تبدیل کر دیا ہے کہ پہلی نظر میں انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ آپ بھی دیکھیے۔

 

کچھ عرصہ قبل دونوں بہنوں کی سالگرہ کے موقع ہپر لی گئی تصویر بھی دیکھ لیجئے۔