محمد نواز کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پروائرل

محمد نواز کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پروائرل

دبئی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ کی سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کردی جسے دیکھ کر مداح آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے ہیں اور دونوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ نے لکھا کہ ”کچھ راتوں پہلے دونوں ایک ڈنر کے موقع پر۔۔۔“

ddb91388f0d7a2a8861679622c98460b



تاہم دونوں کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی نا صرف وائرل ہوگئی بلکہ لوگوں نے دونوں کو نیک خواہشات کا ظہار کیا۔ محمد نواز کی کارکردگی کے چرچے تو پہلے ہی سوشل میڈیا پر ہو رہے تھے لیکن جیسے ہی یہ تصویر سامنے آنے کی دیر تھی کہ خوبصورت پیغامات اور دعائو ں کے ڈھیر لگ گئے۔