لاہور :سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن کے ڈی ایچ اے فیزنائن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا

لاہور :سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن کے ڈی ایچ اے فیزنائن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا

لاہور :  سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن کا ڈی ایچ اے فیزنائن میں پولیس مقابلے کے دوران  ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا .

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ   جاں بحق ڈاکو عثمان علی عرف تیلااویس چیمہ کا فرنٹ مین اور اجرتی قاتل تھا، پولیس ٹیم ملزمان کی گرفتاری کیلئے  ا ڈی ایچ اے فیزنائن  پہنچی تو   ملزمان نے  پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی   پولیس کی جوابی فائرنگ سے  ایک ڈاکو ہلا ک ہوگیا ۔

مصنف کے بارے میں