طلبہ پر مشتمل گینگ 102 سامنے آگیا، ملزم تشدد کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتے 

طلبہ پر مشتمل گینگ 102 سامنے آگیا، ملزم تشدد کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتے 
سورس: File

لاہور : تعلیمی اداروں  کے  35 سے زائد لڑکوں پر مشتمل گینگ سامنے آ گیا  ہے۔ گینگ کو  102 کے نام سے آپریٹ کرنے کا انکشاف  ہوا ہے۔

نیونیوز کے مطابق  طالب علموں پر مشتمل گینگ مختلف سکولوں کے باہر لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بناتا۔ ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جاتا۔ تشدد کی ویڈیوز  اپ لوڈ کر کے خوف و ہراس پھیلایا جاتا۔

گینگ کے خلاف گلبرگ میں ایک نوجوان پر تشدد  کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔:ملزمان نے حیات نامی طالب علم کو سنوکر کلب میں  تشد د کا نشانہ بنایا۔ 

مصنف کے بارے میں