سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ دے دیا، بڑی مشکل میں پھنس گئے

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ دے دیا، بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما اور وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہےکہ عمران خان کو آج پھر توہین عدالت کا نوٹس ملا ہے۔سپریم کورٹ کےباہرمیڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ مخالفین نے جیبوں میں ہاتھ ڈال لئے،کوئی تلاشی نہ لے لے۔ خواجہ آصف نے دعوی کیاکہ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی تلاشی شروع ہوئی ہے۔خود ثبوت نہیں دیتے ،دوسروں سے مطالبہ کرتے ہیں۔خواجہ آصف نے مطالبہ کیاکہ خیرات کےپیسے کہاں لگاتے ہیں۔ اس کا ثبوت نہیں دیتے۔