دنیا پر یہ پراسرار سایہ کس چیز کا تھا؟

دنیا پر یہ پراسرار سایہ کس چیز کا تھا؟

لاہور: گزشتہ برس مارچ کی 9تاریخ کو خلا میں موجود جاپانی موسمیاتی سیٹلائٹ نے زمین پر ایک بہت بڑا پراسرار سیاہ دھبہ دیکھا۔اس دھبے کی چوڑائی 3000میل تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دھبہ درحقیقت چاند کا سایہ تھا جو بحرالکاہل پر سورج گرہن کی صورت پڑا تھا۔

مصنف کے بارے میں