رنگون“ کےلئے شاہد کپور نے گولڈ میڈلسٹ شوٹر سے ٹریننگ لی

رنگون“ کےلئے شاہد کپور نے گولڈ میڈلسٹ شوٹر سے ٹریننگ لی

ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور نے اپنی آنے والی فلم ”رنگون“کے لیے گولڈ میڈلسٹ شوٹر سے ٹریننگ حاصل کی ہے۔ ان دنوں فلم کی تشہیر جاری ہے۔

ویشال بھاردواج کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رنگون دوسری عالمی جنگ کے دوران کی ایک رومانوی کہانی ہے لیکن اس میں ایکشن بھی بھرپور ہو گا۔ فلم میں شاہد کے علاوہ سیف علی خان اور کنگنا رناو ت کابھی اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔رنگون 24 فروری کو ریلیز ہوگی۔

مصنف کے بارے میں