خیبر پختونخواہ پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں مشتبہ افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا

خیبر پختونخواہ پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں مشتبہ افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا


مردان: خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس میں تحقیقات کے لیے علاقے کے تمام افرادکا ڈیٹا حاصل کرلیا۔


تفصیلات کے مطابق پنجاب نے زینب قتل کیس اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن ہے جبکہ خیبر پختونخواہ میں تاحال معصوم عاصمہ قتل کیس پر کوئی اہم پیش رفت نہیں ہو سکی تھی جبکہ اب خبر آئی ہے کہ پولیس نے علاقے کے تمام افراد کو ڈیٹا حاصل کر لیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ پولیس کو بھی پنجاب پولیس کی طرح جیو فینسنگ اور فرانزک کے جدید طریقوں کا استعمال کرنا چاہیے۔


یاد رہے کہ 15 جنوری کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے زیادتی کی گئی جو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ثابت ہوئی ہو چکی ہے۔