انڈونیشیا نے بیمار قیدی کو پاکستان بھیجنے کی درخواست کی جائے : خواجہ آصف

انڈونیشیا نے بیمار قیدی کو پاکستان بھیجنے کی درخواست کی جائے : خواجہ آصف


اسلام آباد :وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انڈونیشیاء سے بیمار قیدی کو پاکستان بھیجنے کی درخواست کی جائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انڈونیشیاء میں پاکستانی قیدی کا معاملہ اٹھائیں گے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انڈونیشیاء میں پاکستانی قیدی کا معاملہ اٹھائیں گے،وزیراعظم معاملہ دورے کے دوران مندوبین سے اٹھائیں گے، انڈونیشیاء سے بیمار قیدی کو پاکستان بھیجنے کی درخواست کی جائے گی۔