وزرات کے دوران ماں بننے والی دوسری خاتون وزیراعظم سامنے آگئی

وزرات کے دوران ماں بننے والی دوسری خاتون وزیراعظم سامنے آگئی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔


نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن (Jacinda Ardern) پاکستان کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد اپنی حکومت اور وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔ جیسنڈا ان دنوں امید سے ہیں۔ 37 سالہ جیسنڈا کو کم عرم ترین وزیر اعظم کا اعزاز حاصل ہے جب کہ وہ ایک پولیس افسر کی صاحبزادی ہیں۔