سابق وفاقی وزیر اور وکیل ہوں، عزت و احترام دیا جائے : فواد چودھری 

سابق وفاقی وزیر اور وکیل ہوں، عزت و احترام دیا جائے : فواد چودھری 
سورس: File

لاہور : پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے عدالت کو کہا ہے کہ وہ سابق وفاقی وزیر اور سپریم کورٹ کے وکیل ہیں انہیں عزت و احترام دیا جائے۔ کہا جا رہا ہے میں نے بغاوت کی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق جج کے سامنے فواد چودھری نے کہا کہ نیسل منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا ۔ جس طرح گرفتار کیا گیا وہ مناسب نہیں تھا مجھے یہ فون کرتے میں خود حاضر ہو جاتا۔ 

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پولیس ایسے لگائی گئی ہے جیسے میں کوئی جیمز بونڈ ہوں۔ 

مصنف کے بارے میں