مشہور سابق ٹی وی اینکر کی ہلاکت کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

مشہور سابق ٹی وی اینکر کی ہلاکت کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

ممبئی: مشہور سابق بھارتی ٹی وی اینکر اور یوگا انسٹرکٹر کانچی ناتھ کی درد ناک موت کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی معروف اینکر کانچی ناتھ اپنے گھر سے صبح کی سیر کے لیے نکلی تو راستے میں ان پر اچانک ایک ناریل کا درخت آن گرا جس کے باعث وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے جب یہ حادثہ پیش آیا تو اردگرد موجود لوگ ان کی مدد کے لئے آئے اور انہیں درخت سے نیچے نکالا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار چکی تھیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں