صدر مملکت ممنون حسین نے اپنا ووٹ این اے 247 کراچی میں کاسٹ کیا

صدر مملکت ممنون حسین نے اپنا ووٹ این اے 247 کراچی میں کاسٹ کیا
کیپشن:  ووٹ کاسٹ کرنے کے موقع پر پولنگ سٹیشن کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات


کراچی : صدر مملکت ممنون حسین نے عام انتخابات 2018ء کے لئے اپنا ووٹ کراچی میں کاسٹ کیا۔

صدر مملکت نے این اے 247 کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ صدر مملکت کے ووٹ کاسٹ کرنے کے موقع پر پولنگ سٹیشن کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے موقع پر صدر مملکت نے سفید رنگ کی شلوار قمیض اور شیروانی زیب تن کر رکھی تھی۔