قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلی میں بھی تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی

قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلی میں بھی تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی
کیپشن: صوبائی اسمبلی میں پی پی 201 میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ، فوٹو سوشل میڈیا

ساہیوال :ساہیوال سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 201 سے پاکستان تحریک اںصاف کے امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال 44221 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ان کے مدِمقابل کوئی بھی امیدوار خاطر خواہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا۔

نوٹ:یہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ہیں،نیو نیوز سے جڑے رہنے کا شکریہ !

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں