مہوش حیات نے وزیر اعظم سے ہاکی کےلئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی

مہوش حیات نے وزیر اعظم سے ہاکی کےلئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد :اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے قومی کھیل ہاکی کے لئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی۔

7b08b2748203c1addc56eae3a99b9ff0

ٹویٹر پر مہوش حیات نے کہا کہ ہمیں کھیلوں میں اس وقت سب سے زےادہ ہمارے قومی کھیل ہاکی کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور وہ اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان سے ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں کے لئے بہتر اقدامات اور سہولےات مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ان کاکہناہے کہ اگر کھلاڑےوں پر توجہ دی جائے اور ان کو جدید سہولیات مہیا کی جائیں تو وہ بین الاقوامی طور پر خود کو منواسکیں گے۔